چکت[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) وہ زمین جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں، دریا برد، سیلاب زدہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) وہ زمین جس کی مٹی پانی کی رو سے کٹ کر بہہ جائے اور جگہ جگہ گڑھے اور نالیاں بن جائیں، دریا برد، سیلاب زدہ۔ The loss of a whole plot of ground by delusion or inundation